آپ کی ٹیم باہر نکلی تو اس پر حملہ ہوگا، نیوزی لینڈ کو تھریٹ دینے میں تیسرے ملک کا کردار نکل آیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعودنجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ایک تیسرے ملک نے خدشے کا اظہار کیا کہ آپ کی ٹیم باہر نکلی تو اس پر حملہ ہوگا، معروف صحافی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ ایک حقیقی تھریٹ موجود تھی جس وجہ سے نیوزی لینڈ نے سیریز منسوخ کی،ان کا کہنا تھا کہ غالباَ ایک تیسرے ملک کی طرف سے ان کو یہ بتایا گیا تھا، ان کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ سے ہمارے برادرانہ تعلقات ہیں لیکن آخری منٹ میں ایک تیسرے ملک نے جو ہمارا برادر ملک ہے کی طرف سے اس تھریٹ سے آگاہ کیا گیا کہ اگر ٹیم باہر نکلی تو اس پر حملہ ہو گا لیکن پاکستان کی طرف سے کہا گیا کہ ہمارے پاس انٹیلی جنس کی جانب سے ایسی کوئی اطلاعات نہیں ہیں، اس تیسرے ملک میں پاکستان کے ساتھ اطلاعات شیئر نہیں کیں انہوں نے نیوزی سے وہ اطلاعات شیئر کیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم منظور، پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت
آزاد کشمیر انتخابات: ن لیگ سب سے آگے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جائے: رانا ثناء
پاکستان اور امریکا کی سٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط ہو رہی ہے: اسحاق ڈار
کل سے بارشوں کا نیا طاقتور سپیل داخل ہونے کا امکان، سیلاب کا خدشہ
امریکا کی غیر قانونی بحری ناکہ بندی مزید کشیدگی تصور ہوگی: ایرانی فوج
میر پور ڈویژن کے انتخابات: ن لیگ 7 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کی 4 سیٹیں
حملے عارضی طور پر روکے، مذاکرات ناکام ہوئے تو فوجی کارروائی ہوگی: ٹرمپ
میرپور نے شیر پر مہر لگا کر اعلان کر دیا ترقی ن لیگ سے جڑی ہے: مریم اورنگزیب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر