ایران کا عرب اسلامی ملک پر حملہ، جنگی طیاروں سے شدید بمباری

تہران(نیشنل ٹائمز) ایران کا عرب اسلامی ملک پر حملہ، جنگی طیاروں سے شدید بمباری ۔ تفصیلات کے مطابق ایران کی جانب سے عراق کے علاقے کردستان پر حملہ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے الزام عائد کیا ہے کہ عراقی کردستان کے علاقے میں ایران مخالف عناصر سرگرم ہیں، جنہیں نشانہ بنانا ضروری تھا۔ایرانی فضائیہ کی جانب سے اپنے جنگی طیارے عراقی کردستان کے علاقے میں بھیج کر شدید بمباری کی گئی۔ایرانی فضائیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ عراقی کردستان پر کیے گئے حملے میں ایران مخالف عناصر کو نشانہ بنایا گیا۔ واضح رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب ایران نے اپنے پڑوسی عرب اسلامی ملک عراق کے کسی علاقے پر حملہ کیا ہو۔ ایران ماضی میں بھی عراقی کردستان کے علاقے میں حملے کرتا رہا ہے، ایران کا دعویٰ ہے کہ اس علاقے میں موجود عناصر ایران کے دشمن ہیں اور اسے نقصان پہنچانے کی کوشش کی جاتی ہے۔



  تازہ ترین   
معیشت درست سمت میں گامزن، برآمدات اور ٹیکس نظام کی بہتری پر خصوصی توجہ دی: وزیر خزانہ
وزیراعظم کی میثاقِ جمہوریت و معیشت کیلئے اپوزیشن کو پھر بات چیت کی دعوت
سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، مزید 21 دہشت گرد ہلاک
امن معاہدہ قریب، آئندہ 24 گھنٹے میں پیشرفت متوقع ہے: شہباز شریف
آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کب ہو گی، شیڈول جاری
امریکا کے ساتھ اگلے ایک سے دو روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: عباس عراقچی
امریکا ایران امن معاہدے پر دستخط جی 7 اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع
ایران کے ساتھ معاہدے پر ہفتے کے آخر یا پیر کو دستخط ہو سکتے ہیں، ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر