امریکہ اورسابق افغان حکومت کیساتھ کام کرنیوالے ملازمین کیلئے معافی کا اعلان

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) امارت اسلامی افغانستان کے قائمقام وزیر اعظم ملا محمد حسن اخوند نے امریکہ اور سابق افغان حکومت کے ساتھ کام کرنے والے ملازمین کے لئے عام معافی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق ملازمین واپس آکر ملکی ترقی میں اپنا کردار اداکریں۔ خطے کے ممالک اور عالمی برادری سے مثبت اور مضبوط تعلقات کے خواہاں ہیں۔ ان خیالات کااظہار ملا محمد حسن اخوند نے انٹرویو میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک چھوڑ کر جانے والے ملازمین واپس لوٹیں، انکی حفاظت کی ضمانت دیتا ہوں۔ سفارتخانوں، سفارتکاروں اور امدادی کارکنوں کی حفاظت کی بھی ذمہ داری لیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تاریخی کامیابی کے لئے ہم نے بڑے پیمانے پر جانی و مالی قربانی دی ہے۔



  تازہ ترین   
رمضان ریلیف پیکج کا اجرا، ہر مستحق خاندان کو 13 ہزار روپے دیئے جائیں گے: وزیراعظم
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 فروری سے اضافے کا امکان
حکومت بجلی کی قیمتوں میں تبدیلی کا بوجھ کم آمدنی والے پاکستانیوں پر نہ ڈالے: آئی ایم ایف
وزیرِاعظم کا طارق رحمان سے رابطہ، کامیابی پر مبارکباد، دورہ پاکستان کی دعوت دی
اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی اسلام آباد بزدلانہ دہشتگرد حملے کی مذمت
سی ٹی ڈی پنجاب کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 26 دہشت گرد گرفتار
کراچی: سپرہائی وے پر آئل ٹینکر اور بس میں خوفناک تصادم، 14 افراد جاں بحق
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات ناکام، اسلام آباد کے 3 مقامات پر دھرنا جاری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر