افغانستان میں جرمنوں کو ہمیشہ خوش آمدید کہا مگروہ امریکہ کے اتحادی بن گئے،انہیں بھی معاف کردیا،طالبان نے جرمنی سے امید لگا لی

کابل(نیشنل ٹائمز)افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ جرمن شہریوں کو افغانستان میں خوش آمدید کہا جائے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے اس امید کا اظہار بھی کیا کہ جرمنی ان کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرے گا اور ملک کی تعمیر نو اور بحالی کے لیے مالی امداد بھی فراہم کرے گا۔ مجاہد کا کہنا تھا کہ افغانستان میں جرمنوں کو ہمیشہ ہی خوش آمدید کہا گیا تھا تاہم بدقسمتی سے افغان جنگ میں وہ امریکا کے اتحادی بن گئے۔ تاہم اس جنگجو گروپ کے ترجمان نے کہا کہ اب انہیں معاف کردیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر