رمیز راجہ کا بڑے کھلاڑی کو وڑلد کپ سکواڈ میں شامل ہونے کا گرین سگنل دے دیا –

لاہور (نیشنل ٹائمز) پاکستان کی ورلڈ کپ 2021 کے لیے سکواڈ کا اعلان کل صبح 11 بج کر 15 منٹ پر ہوگا! صہیب مقصود کو ٹیم میں شامل کیے جانے کی امید –پاکستان کی ورلڈ کپ سکواڈ تقریباً حتمی ہوچکی ہے اور کل اس کا باضابطہ اعلان بھی ہوجائے گا –تفصیلات کے مطابق آج صہیب مقصود نے پی سی بی کے اگلے چیئرمین رمیز راجہ سے ملاقات کی ہے جس میں رمیز راجہ نے صہیب مقصود سے ایک شکوہ کیا ہے –رمیز راجہ نے کہا ” اپ نے ڈومیسٹک کرکٹ میں زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے لیکن انٹرنیشنل کرکٹ میں آپ فیل ہوتے جارہے ہیں” –رمیز راجہ نے کہا “مڈل آرڈر میں اپکا پرفارم کرنا ٹیم کے لیے ضروری ہے” –اس سے یہ بات ثابت ہوجاتی ہے کہ صہیب مقصود پاکستان ورلڈ کپ میں پاکستان کی ٹیم کا حصہ ہونگے –البتہ محمد عامر، وہاب ریاض اور شعیب ملک ورلڈ ٹی ٹونٹی میں شرکت نہیں کریں گے –



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا پہلا مرحلہ، میرپور ڈویژن کے 3 اضلاع میں پولنگ کا آغاز
بھارتی وزیر دفاع کا بیان مسترد، کسی بھی مہم جوئی کیلئے تیار ہیں: دفتر خارجہ
سیلابی ریلے سے ریلوے پل بہہ گیا، لاہور تا فیصل آباد ٹرین آپریشن معطل، روٹس تبدیل
آزاد کشمیر الیکشن: کوٹلی میں 2 پریزائیڈنگ افسران معطل، گرفتار کر لیا گیا
لاہور ہائیکورٹ نے مشکوک شہریت کے مقدمات میں سول عدالتوں کا دائرہ اختیار ختم کر دیا
کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازع علاقہ، بھارت حقائق مسخ نہیں کر سکتا: خواجہ آصف
گولہ بارود اور ہتھیاروں کا ذخیرہ موجودہ ضروریات سے کہیں زیادہ ہے، ٹرمپ
عرب اتحادیوں کی دوری، ہتھیاروں میں کمی، امریکا کا ایران پر حملوں سے عارضی گریز کا فیصلہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر