کابل کی سب سے بڑی منی ایکسچینج مارکیٹ کی رونقیں بھی بحال ہو گئیں،ایک امریکی ڈالر کی ٹریڈنگ 87 سے 89 افغانی کرنسی کے درمیان ہوئی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)افغانستان میں 10 روز قبل طالبان کے آنے کے بعد منی ایکسچینج مارکیٹ بند کر دی گئی تھی ، اب حالات نارمل ہونے کے بعد افغانستان میں دوبارہ فضائی سروس بحال جبکہ دیگر بند ادارے بھی کھل گئے ہیں اور اس کیساتھ ساتھ کاروباری مراکز میں بھی دوبارہ رش دیکھنے میں آ رہا ہے ۔ کچھ روز قبل کابل کی سب سے بڑی منی ایکسچینج مارکیٹ کی رونقیں بھی بحال ہو گئیں، ایکسچینج مارکیٹ میں غیرملکی کرنسیوں کے ریٹ میں نمایاں اتار چڑھاؤ رہا ،ایک امریکی ڈالر کی ٹریڈنگ 87 سے 89 افغانی کرنسی کے درمیان ہوئی۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر