پیرس (نیشنل ٹائمز) ایران میں سوشل میڈیا پوسٹس پر توہین مذہب کے الزام میں 23 سالہ طالبہ نجمہ امینی کو سزائے موت سنا دی گئی۔
انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق طالبہ کو فروری میں مشہد سے گرفتار کیا گیا تھا۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایران میں سیاسی اور سکیورٹی الزامات کے تحت سزائے موت کے واقعات بڑھ رہے ۔ جنوری 2026 کے احتجاجی مظاہروں سے متعلق الزامات میں 34 مردوں کو پھانسی دی جا چکی ہے ، جبکہ آٹھ خواتین کو بھی سزائے موت کا سامنا ہے ۔



