پشاور(نیشنل ٹائمز)خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں آج تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔۔۔
ڈپٹی کمشنر پشاور کے نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع پشاور کی حدود میں واقع تمام سرکاری و نجی سکول، کالجز اور جامعات بند رہیں گی،نوشہرہ اور مردان میں بھی تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے ،نوٹیفکیشن کے مطابق تمام امتحانات بھی منسوخ کرد ئیے گئے ہیں۔



