سعودی فوجی اتحاد کا حوثی ملیشیا کو بھر پور جواب دینے کا اعلان

ریاض(نیشنل ٹائمز)سعودی فوجی اتحاد کا حوثی ملیشیا کو بھر پور جواب دینے کا اعلان کر دیا۔

سعودی فوجی اتحاد کے ترجمان ترکی المالکی کا کہنا ہے کہ کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملہ جنگی جرم ہے، حملے کے نتائج حوثی ملیشیا کو بھگتنا پڑیں گے۔

یمنی فوج کے ترجمان کرنل ماجد عبداللہ النزیلی نے کہا گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران حوثی ملیشیا پر 2 ہزار 750 حملے کئے، 1400 سے زیادہ حوثی باغی ہلاک کر دیے گئے ہیں۔

حملوں میں اسلحے اور گولہ بارود کے گوداموں، فوجی کیمپوں، مورچوں اور گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔



  تازہ ترین   
ریاض کے کنگ خالد ایئرپورٹ پر حملہ، ایک پاکستانی جاں بحق، 11 افراد زخمی
ٹرمپ کا روس اور یوکرین کے درمیان توانائی جنگ بندی کا اعلان، زیلینسکی کا خیرمقدم
پاکستان، مصر اور ترکیہ کی سعودیہ کیخلاف حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت
سعودی فوجی اتحاد کا حوثی ملیشیا کو بھر پور جواب دینے کا اعلان
امریکا کی یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی اور انٹیلی جنس تبادلہ بند کرنے کی دھمکی
ایران کی سعودیہ کو یمن سے مذاکرات کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر نے منظوری دے دی
خیبرپختونخوا میں ہر روز دہشت گردی، پانی سر سے اوپر، فیصلے کا وقت آ گیا: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر