امریکا کی یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی اور انٹیلی جنس تبادلہ بند کرنے کی دھمکی

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)امریکا نے یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی اور انٹیلی جنس معلومات کا تبادلہ بند کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے روسی توانائی تنصیبات پر یوکرینی حملے روکنے کیلئے کیف پر دباؤ بڑھا دیا ہے۔

فنانشل ٹائمز کے مطابق واشنگٹن یوکرین کو ہتھیاروں کی خریداری میں مدد فراہم کرنے والے نظام کو معطل کرنے پر بھی غور کر رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق امریکا یورپی ممالک اور یوکرین پر بھی زور دے رہا ہے کہ روس کی آئل ریفائنریز اور دیگر توانائی تنصیبات کو نشانہ بنانے والے حملے روکے جائیں۔

امریکی اقدامات کا مقصد یوکرین کی جانب سے روسی توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر حملوں کو روکنے کیلئے دباؤ بڑھانا بتایا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
ریاض کے کنگ خالد ایئرپورٹ پر حملہ، ایک پاکستانی جاں بحق، 11 افراد زخمی
ٹرمپ کا روس اور یوکرین کے درمیان توانائی جنگ بندی کا اعلان، زیلینسکی کا خیرمقدم
پاکستان، مصر اور ترکیہ کی سعودیہ کیخلاف حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت
سعودی فوجی اتحاد کا حوثی ملیشیا کو بھر پور جواب دینے کا اعلان
امریکا کی یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی اور انٹیلی جنس تبادلہ بند کرنے کی دھمکی
ایران کی سعودیہ کو یمن سے مذاکرات کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر نے منظوری دے دی
خیبرپختونخوا میں ہر روز دہشت گردی، پانی سر سے اوپر، فیصلے کا وقت آ گیا: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر