ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وفاقی حکومت کی جانب سے آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی گئی لیکن ساتھ ہی آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے قدرتی مائع قدرتی گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق 11.8 کلو گرام ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 58 روپے مہنگا کر دیا گیا ہے۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں 11.8 کلو گرام ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2060 روپے 15 پیسے مقرر کی گئی ہے۔اوگرا کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم ستمبر سے ہوگا۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر