مستونگ : سکول کی عمارت دھماکا سے تباہ ، تربت میں پولیس اہلکار اغوا

کوئٹہ(نیشنل ٹائمز)مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں نامعلوم افراد نے دھماکا خیز مواد سے سکول کی عمارت کو اڑا دیا جس سے متعدد کمرے زمیں بوس ہوگئے ۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز نامعلوم ملزمان نے کھڈ کوچہ کے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کو دھماکا خیز مواد سے نشانہ بنایا جس سے متعدد کلاس رومز ز میں بوس ہوئے اور عمارت کو شدید نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دریں اثنا تربت کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد پولیس کانسٹیبل کو اغوا کرکے لے گئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پولیس کانسٹیبل ذاکر کو تربت کوئٹہ روڈ پر ہیرونک کے مقام پر موٹر سائیکل سوار افراد اسلحہ کے زور پر اسے اغوا کرکے اس کی ذاتی گاڑی میں لے کر فرار ہوگئے ۔مغوی بلیدہ کا رہائشی اور ہوشاب تھانے میں ڈیوٹی سے تربت جارہا تھا۔پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔



  تازہ ترین   
پی ٹی آئی واضح کرے وہ پاکستان کے ساتھ ہے یا افغانستان کے ساتھ ؟ وفاقی وزرا
امریکی افغانستان جنگ کمیشن کے وفد کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
ٹانک: پولیس وین پر دہشت گردوں کا حملہ، فائرنگ سے 3 ٹریفک اہلکار شہید
شنگھائی تعاون تنظیم کا کوآرڈینیشن اجلاس، بھارتی وفد کی اسلام آباد آمد
امریکا کا آبنائے ہرمز پر ایران کے مکمل کنٹرول کا دعویٰ مسترد
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 96 گھنٹوں میں 71 سے زائد دہشتگرد ہلاک
ایران نے آبنائے ہرمز پر امریکی کنٹرول کے دعوے مسترد کر دیے
پاکستان کا افغان طالبان کو ڈی مارش، فضائی حدود کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر