بیجنگ (شِنہوا)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے لیے کوئی بھی اصطلاح استعمال کرنے کے معاملے میں چین امریکی مئوقف کو اہمیت دیتا ہے اور اس کے اصطلاح کے انتخاب کا احترام کرتا ہے۔
ترجمان نے یہ بیان اس سوال کا جواب دیتے ہوئے دیا جو حال ہی میں اختتام پذیر ہونے والے سرکاری دورہ کے نتائج کے حوالے سے جاری کردہ امریکی اعلامیے میں “مصنوعی ذہانت”کے بجائے “سپر انٹیلی جنس” کی اصطلاح کے استعمال سے متعلق تھا۔
ترجمان نے کہا کہ اس دورے کے دوران دونوں صدور نے مصنوعی ذہانت سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا ہے، ترجمان نے مزید کہا کہ مصنوعی ذہانت کا فروغ ایک مسلسل جاری رہنے والا عمل ہے۔
ترجمان نے کہا کہ یہ عمل آگے بڑھنے کے ساتھ ساتھ فریقین اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے مزید بات چیت اور اپنے خیالات کا تفصیلی تبادلہ کر سکتے ہیں۔
چین مصنوعی ذہانت کے لیے اصطلاح کے انتخاب میں امریکا کے فیصلے کا احترام کرتا ہے، ترجمان



