صرف تین خوراکیں کھائیں اور شوگر سے ہمیشہ کیلئے نجات پائیں

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)آج سے ۳۰ سال پہلے میرے والد صاحب ایک نیک سفر پر میرپور خاض گئے وہاں ایک ریٹائرڈ ڈی ایس پی سے ملاقات ہوئی باتوں باتوں میں انہوں نے اپنےوالد صاحب کا ایک آزمودہ نسخہ بتایا جو وہ بھی استعمال کرتے تھے ان کے والد صاحب کو کبھی کسی نے شوگر کی دوائی لیتے ہوئے نہیں دیکھا تھا وہ یہی آسان سا نسخہ استعمال کرتے تھےھوالشافی : بھوسا پنجابی میں جسے توڑی کہتے ہیں جو بھیس اور گائے وغیرہ کو بطور چارہ کھلاتے ہیں ایک چٹکی بھر بھوسا لے کر مٹی کے برتن میں تھوڑا پانی ڈال کر رات کو بھگودیں اور صبح چھان کر نہار منہ پی لیں ایک ہفتہ بعد شوگر ٹیسٹ کروائیں انشااللہ بہت فائدہ ہوگا بہت ہی لاجواب نسخہ ہے . والد صاحب نے جس کسی کو بھی بتایا بہت فائدہ ہوا ایک ایک عزیرہ کے بچے کو ۵۰۰ تک شوگر تھی اس کو بھی یہی نسخہ استعمال کروایا اس کی شوگر چند دنوں میں کم ہو کر ۲۵۰ تک رہ گئی۔



  تازہ ترین   
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات آج کیلئے ختم، کل دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری جاں بحق
اقوام متحدہ میں وزیراعظم نے فلسطین سمیت اہم امور پر مؤقف مدلل انداز میں پیش کیا: اسحاق ڈار
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،7 خوارج جہنم واصل
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر