پشاور :ماں نے اپنی ہی 13 سالہ بیٹی کو پھانسی دیکر قتل کردیا

پشاور(نیشنل ٹائمز)پشاور کے علاقے ٹاؤن میں ماں نے مبینہ طور پر اپنی ہی 13 سالہ بیٹی کو پھانسی دے کر قتل کردیا۔

ایس پی کینٹ نے واقعے سے متعلق بتایا لڑکی کے قتل میں ملوث فی الحال کسی شخص کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی، والدہ نے خود تھانہ ٹاؤن میں آکربیٹی کو جان سے مارنے کا اعتراف کیا تو اسے گرفتارکیا۔ایف آئی آر کے مطابق خاتون نے اپنے   بیان میں کہا اس نے بیٹی کی رضامندی سے اسے پھانسی دی۔ایس پی کینٹ کے مطابق لڑکی کے والد اور دیگر رشتے داروں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔



  تازہ ترین   
توشہ خانہ کے قواعد مزید سخت، وفاقی حکومت کے نئے رولز 2026 نافذ
امریکا ایران مذاکرات کا دوسرا روز، تہران نے شرائط واشنگٹن تک پہنچادیں
بحیرہ احمر کے راستے پاکستان کیلئے سعودی خام تیل کی ترسیل دوبارہ شروع
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
طالبان دہشت گرد گروہوں کی سرپرستی ختم کریں، اسحاق ڈار کا مطالبہ
ایران کے پڑوسی ممالک کا کشیدگی کے خاتمے کیلئے سفارتکاری عمل کی بحالی پر زور
خیبرپختونخوا کے حالات خراب ہیں، گورنر راج پر غور ہو رہا ہے: بیرسٹر عقیل
موٹروے سمیت اہم قومی شاہراہیں آج شام سے ٹریفک کیلئے مکمل بند رہیں گی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر