محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو مزید وسعت دینے عزم

تہران(نیشنل ٹائمز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا سرکاری دورہ، محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات ہوئی، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ امریکی دباؤ کی وجہ سے مسلم ممالک ایک دوسرے کے زیادہ قریب ہوئے ہیں، ایران اور پاکستان علاقائی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھا کر اپنی ضروریات کا کچھ حصہ پورا کرسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان تجارت، معیشت، سیاست، ثقافت اور سائنس میں مشترکہ تعاون کو مزید وسعت دینے کیلئے پر عزم ہے۔

واضح رہے کہ محسن نقوی کی ایرانی وزارت داخلہ آمد ہوئی، سکندر مومنی سے ملاقات ہوئی، پاک ایران دوطرفہ تعلقات اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، مختلف شعبوں میں جاری دوطرفہ تعاون پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔

سکندر مومنی نے علاقائی امن و استحکام کیلئے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی کاوشوں پر شکریہ ادا کیا، انہوں نے کہا کہ خطے میں قیام امن کیلئے پاکستان کی مسلسل کاوشوں پر شکر گزار ہیں، پاکستان کا حالیہ دورہ بہت مفید رہا۔

محسن نقوی نے کہا تھا کہ آنے والے وقت میں دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔



  تازہ ترین   
محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو مزید وسعت دینے عزم
وزیراعظم اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے
پاکستان اور سعودیہ میں سرکاری و سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ویزا شرائط ختم
مکہ الائنس مثبت اور بہترین انداز میں آگے بڑھ رہا ہے: ترکیہ
امریکا کی ایران جنگ سے متاثرہ خلیجی ممالک کو 5 ارب ڈالر کے فنڈز کی پیشکش
وزیراعظم کا امیر جماعت اسلامی سے رابطہ، مارچ ملتوی کرنیکی درخواست، حافظ نعیم کا انکار
حوثیوں کے حملے: برطانیہ کا سعودیہ کو دفاعی فضائی مدد فراہم کرنے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی زمینی و فضائی کارروائی، 37 دہشت گرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر