بیجنگ (شِنہوا) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ چین کی جانب سے نیپال کے لئے ہنگامی امدادی سامان کی چوتھی کھیپ منگل کی صبح روانہ کردی گئی۔
ترجمان ماؤ ننگ نے منگل کے روز معمول کی پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ المناک قدرتی آفات کے پیش نظر چین مشکلات پر قابو پانے کے لئے نیپال کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا رہے گا اور دونوں ممالک مل کر مشکلات کا مقابلہ کرتے رہیں گے۔
چین نے نیپال کو ہنگامی امدادی سامان کی چوتھی کھیپ بھیج دی



