عراق :بدعنوانی کے مقدمے میں سابق نائب وزیر تیل کو 7 سال قید

بغداد(نیشنل ٹائمز)عراق میں انسداد بدعنوانی مہم کے دوران گرفتار کئے گئے سابق نائب وزیر تیل علی البہدلی کو 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

انسداد بدعنوانی ادارے کے مطابق البہدلی کو غیر قانونی ذرائع سے دولت کمانے کا مجرم قرار دیا گیا۔ عدالت نے انہیں 2 کروڑ ڈالر سے زائد رقم قومی خزانے میں جمع کرانے اور اتنی ہی مالیت کا جرمانہ ادا کرنے کا حکم بھی دیا۔ امریکا نے مئی میں البہدلی پر عراقی اور ایرانی تیل کی غیر قانونی آمیزش کے ذریعے ایران کو پابندیوں سے بچانے میں مدد دینے کا الزام عائد کرتے ہوئے پابندیاں عائد کی تھیں۔



  تازہ ترین   
مکہ دفاعی اتحاد کی سٹریٹجک کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج، علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا
سکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن، 3 دہشت گرد جہنم واصل
لانگ مارچ لکی مروت سے کرک پہنچ گیا، سہیل آفریدی کی ہیلی کاپٹر سے انٹری
صدر اور وزیراعظم کا قوم کی تعمیر میں اساتذہ کے کردار کو خراج تحسین
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان پہنچیں گے، اہم ملاقاتیں شیڈول
دہشت گردی کے خلاف پالیسی بنانے سے کس نے روکا؟ خواجہ آصف کا سہیل آفریدی سے سوال
امریکا نے برطانوی فوجی اڈے سے اپنے تمام بمبار طیارے ہٹا لیے
حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات بے نتیجہ ختم، تحریک انصاف کا آج سے لانگ مارچ کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر