نوجوانوں کی آنکھوں میں انقلاب کی چمک دیکھی :سہیل آفریدی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیر اعلی ٰخیبر پختونخو ا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ جب نوازشریف کے جعلی پلیٹ لیٹس گرے تھے ہم نے تب بھی ان کے ساتھ ہمدردی کی تھی ،ہم کسی کی صحت پر سیاست نہیں کرتے ،سپر یم کورٹ کے باہر پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کے ہمراہ احتجاج کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے ساتھ جو کچھ ہورہا ہے ، کل ان کے ساتھ بھی ہوگا، بانی پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے صحافی خبریں بتا رہے ہیں، ہمیں ان کی صحت پر تشویش ہے ۔سہیل آفریدی نے کہا کہ 27 ستمبر کو عوام اور نوجوان نکلیں گے ، میں نے نوجوانوں کی آنکھوں میں انقلاب کی چمک دیکھی ہے ، اس بار انہیں کوئی نہیں روک سکے گا، میں بھی نہیں روک سکوں گا۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ عوام کو فیصلہ کرنا ہے کہ وہ کس کے ساتھ کھڑے ہونا چاہتے ہیں۔



  تازہ ترین   
نوجوانوں کو جدید علوم سے نہ جوڑا تو ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ جائیں گے : وزیراعظم
تجارتی جہازوں پر حملے قابل مذمت، بحری اتحاد کے معاہدے پر عملدرآمد کیلئے تیار ہیں: دفتر خارجہ
محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، وزیراعظم، فیلڈ مارشل کا اہم پیغام پہنچایا
اسحاق ڈار کی بحیرۂ احمر میں حوثیوں کے حملے میں 3 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق
ایل اے 17 حویلی سے پیپلزپارٹی کے فیصل راٹھور کامیاب، سرکاری نتیجہ جاری
پاکستان کا غزہ کی صورتحال پر اظہار تشویش، فلسطینیوں کو فوری تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
ایران کو خطرہ ہوا تو عالمی انفراسٹرکچر خطرے میں پڑ سکتا ہے، پاسداران انقلاب
جڑواں شہروں میں شدید بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند، شہریوں کا انخلاء شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر