سکیورٹی خطرات کے سبب خیبر پختونخوا کے پانچ اضلاع میں کرفیو نافذ

پشاور(نیشنل ٹائمز)خیبر پختونخوا کے پانچ جنوبی اضلاع کی ضلعی انتظامیہ نے امن و امان کی مخدوش صورت حال کے باعث ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، شمالی وزیرستان اپر، شمالی وزیرستان لوئر اور جنوبی وزیرستان میں کرفیو نافذ کر دیا ہے۔۔۔

ان اضلاع کے عوام کو صبح چھ سے شام سات بجے تک نقل و حرکت محدود کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ،جنوبی اضلاع میں گزشتہ کچھ ماہ سے امن و امان کی صورت حال خراب ہے ،پولیس و سکیورٹی فورسز پرحملے بھی کئے گئے ہیں، ان اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کی جانب سے جاری مراسلوں میں کہا گیا ہے کہ امن و امان کی مخدوش صورت حال کی وجہ سے کسی بھی فرد یا گاڑی کو متعلقہ شاہراہوں پر نکلنے کی اجازت نہیں ہوگی، چھوٹی بڑی شاہراہیں ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند رہیں گی تاہم ایمرجنسی خدمات دینے والی گاڑیاں جیسے ایمبولینس یا فائر بریگیڈ کو اس کرفیو سے مستثنٰی قرار دیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر