پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد (شِنہوا) پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے بڑھتے ہوئے علاقائی سکیورٹی خدشات کے پیش نظر جمعہ کے روز مکہ مکرمہ میں ایک مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ پاکستان کی وزارت خارجہ کے مطابق اس معاہدے کا مقصد تینوں علاقائی طاقتوں کے درمیان باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانا ہے۔
وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس معاہدے کا مقصد کسی بھی جارحیت کے خلاف اجتماعی دفاع اور مزاحمت کو مضبوط بنانا ہے جس کے تحت ان تینوں ممالک میں سے کسی ایک ریاست پر بھی مسلح حملہ تمام ممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا۔
اس معاہدے پر دستخط سعودی ولی عہد محمد بن سلمان، ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اور پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان سعودی عرب میں ہونے والی ملاقات کے دوران کئے گئے۔
مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کے تناظر میں طے پانے والا یہ معاہدہ جسے ’’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘‘ کا نام دیا گیا ہے تینوں ممالک کو ایک مضبوط دفاعی رشتے میں جوڑتا ہے۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات بے نتیجہ ختم، تحریک انصاف کا آج سے لانگ مارچ کا اعلان
سعودی و یمنی افواج نے حوثیوں کیخلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنا لیا
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
حکومت اپوزیشن مذاکرات کا نتیجہ جلد سامنے آئے گا: شوکت یوسف زئی
یوکرین کا حملوں کی صورت روسی آئل ریفائنریوں کو نشانہ بنانے کا عمل مزید تیز کرنے کا اعلان
افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کی طالبان رجیم کیخلاف 68 کارروائیاں،102 اہلکار ہلاک
مقبوضہ مغربی کنارے کا پورا علاقہ اسرائیل کا ہے، اتمار بن گویر
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر