قاہرہ(نیشنل ٹائمز)مصر کے مشرقی علاقوں میں پیر کی علی الصبح 5اعشاریہ6 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔۔۔
، جس کے بعد حکام نے ملک بھر میں ہنگامی ردعمل کا منصوبہ فعال کر دیا۔ زلزلے کے جھٹکے قاہرہ سمیت کئی شہروں میں محسوس کیے گئے ، جبکہ اس کے بعد پانچ آفٹر شاکس بھی ریکارڈ ہوئے ۔ حکام نے اب تک صرف ایک شخص کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے ۔



