سیوٹا مہاجر بحران، ہلاکتیں 72 تک پہنچ گئیں، کئی افراد لاپتا

سیوٹا(نیشنل ٹائمز)مراکش کے شہر فنیدق میں درجنوں افراد اپنے لاپتا پیاروں کی تلاش میں پریشان ہیں، جو سپین کے علاقے سیوٹا پہنچنے کیلئے حالیہ دنوں سمندر میں تیر کر سرحد پار کرنے کی کوشش کر رہے تھے ۔

ہسپانوی حکام کے مطابق مہاجرین کی بڑی تعداد میں آمد کے دوران 72 افراد ہلاک ہوئے ، جبکہ کئی افراد تاحال لاپتا ہیں۔ حکام کے مطابق 60 ہزار سے زائد افراد سیوٹا پہنچے ، جن میں سے بیشتر کو واپس مراکش بھیج دیا گیا۔ مراکش کی انسانی حقوق تنظیم نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد 130 تک ہو سکتی ہے ۔



  تازہ ترین   
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج
سعودی عرب کی سلامتی کیلئے پُرعزم، حوثی ملیشیا حملے فوری بند کر دے: وزیراعظم
بہتر عوامی خدمات کیلئے ٹیکس وصولی، مالی وسائل کی فراہمی اور جوابدہی بدستور اہم چیلنجز
ٹرمپ پھر محروم، امن کا نوبیل انعام جنوبی افریقا کی خاتون وکیل کے نام
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر