مودی سرکار کے رہنماؤں کے بچے بھی کاکروچ پارٹی میں شامل ہونے لگے

نئی دہلی(نیشنل ٹائمز)بھارت میں امتحانی بے ضابطگیوں اور میرٹ کے خلاف شروع ہونے والی کاکروچ جنتا پارٹی کی احتجاجی تحریک میں برسر اقتدار جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے سینئر رہنماؤں کے بچے بھی شامل ہونے لگے ۔

سی جے پی کی قیادت میں ہونے والے طلبہ احتجاج کے دوران بی جے پی کے متعدد رہنماؤں کے بچوں نے مظاہرین کی حمایت کا اعلان کیا ہے ، جن میں ایک نام اتر پردیش کے سابق بی جے پی رکن اسمبلی وکرم سنگھ کی بیٹی اور کانٹینٹ کریئیٹر یشاسوینی راجے سنگھ کا بھی ہے ، جنہوں نے دہلی کے جنتر منتر پر ہونے والے طلبہ احتجاج میں بھی شرکت کی تھی۔الجزیرہ ٹی وی کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں یشاسوینی نے بھارت کے نئے وزیر تعلیم پرلہاد جوشی کی تقرری کو ’’مایوس کن مذاق ‘‘قرار دیدیا۔انہوں نے سابق وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے پر بھی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ کسی حقیقی ندامت کا اظہار نہیں بلکہ خود کو قربانی کا بکرا ظاہر کرنے کی کوشش ہے ۔



  تازہ ترین   
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج
سعودی عرب کی سلامتی کیلئے پُرعزم، حوثی ملیشیا حملے فوری بند کر دے: وزیراعظم
بہتر عوامی خدمات کیلئے ٹیکس وصولی، مالی وسائل کی فراہمی اور جوابدہی بدستور اہم چیلنجز
ٹرمپ پھر محروم، امن کا نوبیل انعام جنوبی افریقا کی خاتون وکیل کے نام
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر