بھارت :طلبہ پر کلاشنکوف تاننے پر پولیس اہلکار معطل

سیوان (نیشنل ٹائمز)بھارتی ریاست بہار کے ضلع سیوان میں طلبا کے احتجاج کے دوران پولیس اہلکار کی جانب سے مظاہرین پر کلاشنکوف تاننے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سیاسی تنازع شدت اختیار کر گیا ہے ۔۔۔

بہار پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم کے کانسٹیبل ابھیشیک پٹیل کو معطل کر دیا ۔ پولیس حکام کے مطابق اہلکار نے اسلحے کا غلط استعمال کیا ، اس اقدام کو کسی صورت درست قرار نہیں دیا جا سکتا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے تین مظاہرین میں سے ایک کو گولی لگی، تاہم کسی کو اے کے 47سے فائر نہیں لگا۔ واقعے پر اپوزیشن جماعت راشٹریہ جنتا دل نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے پولیس سٹیٹ قائم کرنے کا الزام عائد کیا ہے ۔



  تازہ ترین   
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج
سعودی عرب کی سلامتی کیلئے پُرعزم، حوثی ملیشیا حملے فوری بند کر دے: وزیراعظم
بہتر عوامی خدمات کیلئے ٹیکس وصولی، مالی وسائل کی فراہمی اور جوابدہی بدستور اہم چیلنجز
ٹرمپ پھر محروم، امن کا نوبیل انعام جنوبی افریقا کی خاتون وکیل کے نام
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر