حملہ غیر ارادی تھا، کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتے: یوکرین کا ایران کو پیغام

تہران (نیشنل ٹائمز)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ یوکرین کے وزیر خارجہ نے ٹیلیفونک رابطے میں یقین دہانی کروائی ہے کہ ایرانی جہاز پر حملہ غیر ارادی تھا اور یوکرین کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتا۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ایران بھی کشیدگی نہیں چاہتا، تاہم ایرانی شہریوں یا مفادات پر کسی بھی حملے کو ناقابل قبول قرار دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حملے سے ہونے والے نقصانات کا ازالہ کیا جانا چاہیے، دوسری جانب یوکرین کے وزیر خارجہ آندری سیبیہا نے دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی گفتگو کو واضح اور دوٹوک قرار دیا۔



  تازہ ترین   
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے
یمنی حوثیوں کا سعودی آئل ٹینکر پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
حملہ غیر ارادی تھا، کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتے: یوکرین کا ایران کو پیغام
پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم منظور، پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر