چیک پوسٹ پراسرائیلی رکاوٹ فلسطینی خاتون نے ایمبولینس میں مردہ بچے کو جنم دے دیا

رملہ (نیشنل ٹائمز)مغربی کنارے میں فلسطینی طبی عملے نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے چیک پوسٹ پر ایمبولینس روکنے کے باعث ایک فلسطینی خاتون نے گاڑی ہی میں مردہ بچے کو جنم دے دیا۔۔۔

طبی اہلکاروں کے مطابق 28 سالہ خاتون چھ ماہ کی حاملہ تھیں اور شدید خون بہنے کے باعث بے ہوش تھیں۔ ایمبولینس کو متعدد بند راستوں کے باعث متبادل راستہ اختیار کرنا پڑا، تاہم اوارتا چیک پوسٹ پر بھی طویل انتظار کرنا پڑا۔ طبی عملے کا کہنا ہے کہ فوجیوں نے اسلحے کے زور پر ایمبولینس بند کرائی اور شناختی کارڈ بھی ضبط کر لیے ، جبکہ اسرائیلی فوج نے فوری طور پر اس الزام پر کوئی ردعمل نہیں دیا۔



  تازہ ترین   
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج
سعودی عرب کی سلامتی کیلئے پُرعزم، حوثی ملیشیا حملے فوری بند کر دے: وزیراعظم
بہتر عوامی خدمات کیلئے ٹیکس وصولی، مالی وسائل کی فراہمی اور جوابدہی بدستور اہم چیلنجز
ٹرمپ پھر محروم، امن کا نوبیل انعام جنوبی افریقا کی خاتون وکیل کے نام
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر