جرمنی:پرائیڈ تقریب کے قریب گاڑی حملہ، خاتون ہلاک، 29زخمی ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا

برلن(نیشنل ٹائمز)جرمنی کے دارالحکومت برلن کے نواح میں منعقد ہونے والی پرائیڈ تقریب کے قریب ایک گاڑی کے ہجوم پر چڑھ دوڑنے سے ایک خاتون ہلاک جبکہ 29 افراد زخمی ہو گئے ،

متعدد کی حالت تشویشناک ہے ۔جرمن پولیس نے کہا ہے کہ حملے میں ملوث مشتبہ لبنانی نژاد مرکزی ملزم عبدل بلوط پولیس مقابلے میں مارا گیا ہے ۔ 21 سالہ عبدل کو اتوار کی شام تقریباً 6 بجے تلاش کیا گیا، جہاں اس نے اہلکاروں کی جانب بلیڈ والا ہتھیار لے کر دوڑنے کی کوشش کی۔ پولیس نے صورتحال کے پیش نظر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ملزم ہلاک ہو گیا۔



  تازہ ترین   
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج
سعودی عرب کی سلامتی کیلئے پُرعزم، حوثی ملیشیا حملے فوری بند کر دے: وزیراعظم
بہتر عوامی خدمات کیلئے ٹیکس وصولی، مالی وسائل کی فراہمی اور جوابدہی بدستور اہم چیلنجز
ٹرمپ پھر محروم، امن کا نوبیل انعام جنوبی افریقا کی خاتون وکیل کے نام
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر