شام :اسرائیلی فوج کی دراندازی اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

دمشق(نیشنل ٹائمز)شامی سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے اتوار کو جنوبی شام کے علاقے درعا میں پیش قدمی کی،

 اسرائیلی فوجی یرموک بیسن کے علاقوں میں داخل ہوئے ، چیک پوسٹ قائم کی اور رہائشیوں کو سڑکیں بند نہ کرنے کی ہدایت پر مشتمل  پمفلٹ تقسیم کیے ۔ اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے اسرائیلی فوج کی دراندازی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے گولان کے علاقے میں صورتحال کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے شام کی علاقائی سالمیت کے احترام کا مطالبہ کیا ہے ۔علاوہ ازیں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے شام کے دو روزہ دورے کے اختتام پر سابق مفرور صدر بشار الاسد کے دور میں شام پر عائد تمام بین الاقوامی پابندیاں فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔



  تازہ ترین   
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج
سعودی عرب کی سلامتی کیلئے پُرعزم، حوثی ملیشیا حملے فوری بند کر دے: وزیراعظم
بہتر عوامی خدمات کیلئے ٹیکس وصولی، مالی وسائل کی فراہمی اور جوابدہی بدستور اہم چیلنجز
ٹرمپ پھر محروم، امن کا نوبیل انعام جنوبی افریقا کی خاتون وکیل کے نام
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر