مشرق وسطیٰ جنگ کے باعث عراق کو 40 ارب ڈالر کا نقصان

بغداد(نیشنل ٹائمز)مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ اور آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث عراق کو تیل برآمدات میں شدید کمی کے نتیجے میں 40 سے 45 ارب ڈالر کے مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔۔۔

وزیراعظم کے مالی مشیر مظہر صالح کے مطابق جنگ سے قبل عراق روزانہ تقریباً 35 لاکھ بیرل تیل برآمد کرتا تھا، تاہم اب برآمدات میں 90 فیصد تک کمی آ چکی ہے ۔ عراقی وزیرِ تیل باسم محمد خدیر نے کہا کہ پہلے ہر ماہ 7 سے 8 ارب ڈالر آمدن ہوتی تھی، جو اب کم ہو کر ڈیڑھ ارب ڈالر رہ گئی ہے ۔ حکام کے مطابق صورتحال برقرار رہی تو مجموعی نقصان 50 ارب ڈالر تک پہنچ سکتا ہے ۔



  تازہ ترین   
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج
سعودی عرب کی سلامتی کیلئے پُرعزم، حوثی ملیشیا حملے فوری بند کر دے: وزیراعظم
بہتر عوامی خدمات کیلئے ٹیکس وصولی، مالی وسائل کی فراہمی اور جوابدہی بدستور اہم چیلنجز
ٹرمپ پھر محروم، امن کا نوبیل انعام جنوبی افریقا کی خاتون وکیل کے نام
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر