چینی بحریہ کا ہسپتال بردار جہاز افریقہ اور جنوبی ایشیا میں طبی خدمات کے مشن پر روانہ

چھنگ ڈاؤ (شِنہوا) چینی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کی بحریہ کا ہسپتال بردار جہاز ’’آسپیشئس آرک‘‘چین کے مشرقی صوبے شان ڈونگ کے شہر چھنگ ڈاؤ کی بندرگاہ سے انسانی ہمدردی پر مبنی طبی مشن پر افریقہ اور جنوبی ایشیا روانہ ہوگیا۔
’’مشن ہارمونی-2026‘‘ جو 2010 سے شروع ہونے والے مشن ہارمونی کا 12واں مرحلہ ہے، 200 دن سے زائد عرصے تک جاری رہے گا۔ اس دوران یہ جہاز افریقہ اور جنوبی ایشیا کے متعدد ممالک کا دورہ کرے گا اور مقامی آبادی کو مفت طبی خدمات فراہم کرے گا۔
مشن کے دوران جہاز کا عملہ متعلقہ ممالک کے ساتھ ثقافتی تبادلوں کی سرگرمیوں میں بھی حصہ لے گا۔



  تازہ ترین   
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج
سعودی عرب کی سلامتی کیلئے پُرعزم، حوثی ملیشیا حملے فوری بند کر دے: وزیراعظم
بہتر عوامی خدمات کیلئے ٹیکس وصولی، مالی وسائل کی فراہمی اور جوابدہی بدستور اہم چیلنجز
ٹرمپ پھر محروم، امن کا نوبیل انعام جنوبی افریقا کی خاتون وکیل کے نام
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر