چین نے سمندر سے گریوٹی-1 راکٹ کے ذریعے نئے سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیئے

شنگھائی (شِنہوا) چین نے مشرقی شہر شنگھائی کے ساحلی پانیوں سے گریوٹی-1 کیریئر راکٹ کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا، جس کے ذریعے نو سیٹلائٹس کو کامیابی سے اپنے مقررہ مدار میں پہنچا دیا گیا۔
تائی یوآن سیٹلائٹ لانچ سنٹر کی جانب سے صبح 10 بج کر 54 منٹ (بیجنگ وقت) پر روانہ کئے گئے اس تجارتی راکٹ کی یہ آزمائشی پرواز مکمل طور پر کامیاب رہی۔
گریوٹی-1 کیریئر راکٹ نے اپنی پہلی پرواز جنوری 2024 میں کی تھی۔



  تازہ ترین   
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج
سعودی عرب کی سلامتی کیلئے پُرعزم، حوثی ملیشیا حملے فوری بند کر دے: وزیراعظم
بہتر عوامی خدمات کیلئے ٹیکس وصولی، مالی وسائل کی فراہمی اور جوابدہی بدستور اہم چیلنجز
ٹرمپ پھر محروم، امن کا نوبیل انعام جنوبی افریقا کی خاتون وکیل کے نام
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر