نوشہرہ میں کریک ڈاؤن، 76 افغان مہاجرین گرفتار

نوشہرہ(نیشنل ٹائمز) افغان مہاجرین کے خلاف پبی ،خیرآباد ،رسالپور اور شیرین کوٹھے میں کریک ڈاؤن کے دوران76افغان مہاجرین کو گرفتار کرلیاگیا۔اے ڈی سی نوشہرہ کے مطابق افغان مہاجرین کے انخلا آپریشن میں تاحال 11 سو سے زاہد غیرقانونی افغان مہاجرین کو طورخم باڈر کے ذریعے ڈی پورٹ کیاگیاہے ،اسسٹنٹ کمشنر پبی مریم حمید نے چوکی درب پبی میں افغان مہاجرین کے رضاکارانہ انخلااور آپریشن کی نگرانی کی، پبی چوکی درب میں مقیم درجنوں خاندانوں کو ایک ہفتہ میں انخلا کا حکم دے دیاگیا،افغان مہاجرین کے مطابق ان کے ساتھ زیادتی کی جارہی ہے ، وقت دیاجائے ، ہمارے مختلف لوگوں سے لین دین کے معاملات ہیں ،کرایہ میں بھی مشکلات ہیں۔



  تازہ ترین   
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت
فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال
بیلاروسی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
گورنر راج آخری آپشن، کوشش کر رہے ہیں اس طرف نہ جائیں: خواجہ آصف
جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، ایران کو یورینیم افزدگی کم کرنا ہوگی: امریکا کا دوٹوک مؤقف
پٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر