فلپائن میں ایشیا کا پہلا جنات نکالنے کا تربیتی مرکز قائم

منیلا(نیشنل ٹائمز)فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں ایشیا کا واحد خصوصی روحانی علاج اور جنات نکالنے کی تربیت دینے والا مرکز قائم کر دیا گیا ہے ، جہاں فلپائنی پادریوں کے ساتھ خطے کے دیگر ممالک کے مذہبی رہنماؤں کو بھی تربیت دی جائے گی۔

مائیکل سنٹر فار اسپرچوئل لبریشن اینڈ ایکسورسزم کے منتظم فادر جوز فرانسسکو سیکیوا کے مطابق بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث اس مرکز کی ضرورت محسوس ہوئی۔ ان کا کہنا ہے کہ خاندانی مسائل، بیرون ملک روزگار کے لیے جدائی، بدسلوکی اور ذہنی صدمات بعض افراد کو روحانی مشکلات کی جانب لے جا سکتے ہیں۔ مرکز میں تربیت کا اہم حصہ نفسیاتی مسائل اور روحانی معاملات میں فرق کی پہچان سکھانا ہے ۔



  تازہ ترین   
سعودی اتحادی فورسز کا یمن میں حوثیوں کیخلاف گرینڈ آپریشن شروع کرنے کا اعلان
پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا
ٹرمپ کا پوتن سے ٹیلی فونک رابطہ، توانائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
فرانس کی ایران کیلئے جوہری ہتھیاروں کی مخالفت دوہرا معیار ہے: اسماعیل بقائی
ٹرمپ نے ایران کے مسئلے کے حل میں روس کی شمولیت کا خیر مقدم کیا، کریملن
مودی سرکار نے احتجاج روکنے کیلئے دہلی کو مقبوضہ علاقہ بنا دیا، جگہ جگہ فوج تعینات
ایران اب بھی امریکا کو جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، بلومبرگ
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر