اکرام سہگل کی کتاب “نیشنل سکیورٹی اسٹریٹیجی” کی تقریبِ رونمائی، راحیل شریف اور شاہد خاقان عباسی کی شرکت

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) اسلام آباد میں معروف ڈیفنس اینالسٹ اور ماہرِ سکیورٹی امور اکرام سہگل کی نئی کتاب “نیشنل سکیورٹی اسٹریٹیجی” کی تقریبِ رونمائی کا انعقاد کیا گیا، جس میں سیاسی، عسکری اور دانشور شخصیات نے شرکت کی۔

تقریب میں سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے، جبکہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی تقریب میں موجود تھے۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے بھی تقریب میں شرکت کی۔

تقریب کے دوران قومی سلامتی سے متعلق اہم موضوع پر مبنی کتاب کو باضابطہ طور پر منظرِ عام پر پیش کیا گیا۔ اس موقع پر قومی سلامتی، خارجہ امور اور خطے کی مجموعی صورتحال سے متعلق اہم گفتگو متوقع ہے۔

تقریب سے خطاب کرنے والے مقررین پاکستان کو درپیش سکیورٹی چیلنجز اور قومی سلامتی سے متعلق مختلف پہلوؤں پر اظہارِ خیال کر رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت
فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال
بیلاروسی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
گورنر راج آخری آپشن، کوشش کر رہے ہیں اس طرف نہ جائیں: خواجہ آصف
جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، ایران کو یورینیم افزدگی کم کرنا ہوگی: امریکا کا دوٹوک مؤقف
پٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر