چین کا آبنائے ہرمز میں آزاد محفوظ بحری آمد و رفت پر زور

بیجنگ(نیشنل ٹائمز)چین نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز بین الاقوامی بحری آمد و رفت کا ایک اہم راستہ ہے اور اس میں آزاد اور محفوظ گزرگاہ کی بحالی تمام ممالک کے مفاد میں ہے ۔۔۔

بیجنگ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لین جیان نے کہا کہ آبنائے ہرمز سے متعلق معاملات کو مناسب اور ذمہ دارانہ انداز میں حل کیا جانا چاہئے ۔چینی وزارت خارجہ کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز میں بحری آمد و رفت کے معاملات پر اختلافات کے باعث ایک ہفتے تک باہمی حملوں کا سلسلہ جاری رہا۔اس سے قبل چین میں ایران کے سفیر نے کہا تھا کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر نئی فیس عائد کی جائے گی، تاہم چین اور دیگر “دوست” ممالک کو خصوصی رعایت دی جائے گی۔



  تازہ ترین   
سعودی اتحادی فورسز کا یمن میں حوثیوں کیخلاف گرینڈ آپریشن شروع کرنے کا اعلان
پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا
ٹرمپ کا پوتن سے ٹیلی فونک رابطہ، توانائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
فرانس کی ایران کیلئے جوہری ہتھیاروں کی مخالفت دوہرا معیار ہے: اسماعیل بقائی
ٹرمپ نے ایران کے مسئلے کے حل میں روس کی شمولیت کا خیر مقدم کیا، کریملن
مودی سرکار نے احتجاج روکنے کیلئے دہلی کو مقبوضہ علاقہ بنا دیا، جگہ جگہ فوج تعینات
ایران اب بھی امریکا کو جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، بلومبرگ
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر