چینی کمپنیز کا بڑھتا ہوا کاروبار،جرمن آٹو انڈسٹری کو دباؤ کا سامنا

 فرینکفرٹ(نیشنل ٹائمز)جرمنی کی آٹو انڈسٹری کو معاشی سست روی اور چینی کمپنیوں کے بڑھتے ہوئے مقابلے کے باعث شدید دباؤ کا سامنا ہے ، جس کے نتیجے میں نوجوان انجینئرز کے لیے ملازمتوں کے مواقع محدود ہو گئے ہیں۔ سافٹ ویئر انجینئر میکس پائل سمیت کئی امیدوار درجنوں درخواستیں دینے کے باوجود روزگار حاصل نہیں کر سکے ۔ ماہرین کے مطابق جرمن آٹو صنعت کا “سنہرا دور” ختم ہو چکا ہے ، جبکہ ووکس ویگن سمیت بڑی کمپنیوں میں ملازمتوں میں کٹوتیوں کا خدشہ بھی بڑھ گیا ہے ۔ کیریئر ماہرین کا کہنا ہے کہ اب انجینئرنگ کی ڈگری ملازمت کی ضمانت نہیں رہی اور نوجوانوں کو سخت مقابلے کا سامنا ہے ۔



  تازہ ترین   
سعودی اتحادی فورسز کا یمن میں حوثیوں کیخلاف گرینڈ آپریشن شروع کرنے کا اعلان
پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا
ٹرمپ کا پوتن سے ٹیلی فونک رابطہ، توانائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
فرانس کی ایران کیلئے جوہری ہتھیاروں کی مخالفت دوہرا معیار ہے: اسماعیل بقائی
ٹرمپ نے ایران کے مسئلے کے حل میں روس کی شمولیت کا خیر مقدم کیا، کریملن
مودی سرکار نے احتجاج روکنے کیلئے دہلی کو مقبوضہ علاقہ بنا دیا، جگہ جگہ فوج تعینات
ایران اب بھی امریکا کو جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، بلومبرگ
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر