وینزویلا زلزلہ، ہلاکتیں 4 ہزار سے متجاوز،ہزاروں افراد تاحال لاپتا

کراکس(نیشنل ٹائمز)وینزویلا میں 24 جون کو آنے والے دو تباہ کن زلزلوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار 118 تک پہنچ گئی جبکہ 16 ہزار 740 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

 حکام کے مطابق شدید جھٹکوں نے ساحلی ریاست لا گوئیرا کے کئی علاقوں کو ملبے کا ڈھیر بنا دیا ہے ،ہزاروں افراد تاحال لاپتا ہیں۔ امدادی اداروں نے زندہ بچ جانے والوں کی تلاش محدود کر دی ہے تاہم متاثرہ خاندان اپنے پیاروں کو ملبے سے تلاش کرنے میں مصروف ہیں۔ 



  تازہ ترین   
آبنائے ہرمز مکمل بند، یکطرفہ معاہدوں کا دور ختم ، قیمت چکانا پڑے گی: باقر قالیباف
پاسداران انقلاب کا آبنائے ہرمز مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان
جنوبی ایران کے مختلف ساحلی شہروں میں دھماکوں کی آوازیں، متعدد مقامات متاثر
ایران کے کویت، بحرین، امارات، اردن، قطر اور عمان میں امریکی اہداف پر حملے
عمان کی ایران کو آبنائے ہرمز میں دو الگ الگ بحری راستوں کی تجویز
امریکی حملوں کا جواب ضرور دیا جائے گا، مشیر علی صفری
ایران کو اپنے غلط فیصلوں کی قیمت چکانی پڑ رہی ہے: امریکی وزیرِ دفاع
امریکا کے ایران پر تازہ حملے، سینٹ کام کا 140 فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر