امریکی حملوں کا جواب ضرور دیا جائے گا، مشیر علی صفری

تہران(نیشنل ٹائمز)ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کے مشیر علی صفری نے کہا ہے کہ امریکی حملوں کا جواب ضرور دیا جائے گا۔

ایک بیان میں علی صفری نے کہا کہ امریکہ نے مفاہمتی یادداشت کے وعدے پورے نہیں کیے، آبنائے ہرمز کے انتظامات ایران کے اختیار میں ہیں، جنوبی بحری راستہ معاہدے پر عمل درآمد میں رکاوٹ بن رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکی دباؤ سے بحری سلامتی کو سنگین خطرات لاحق ہیں، جہازوں کو نیویگیشن بند کرکے گزارنا غیر ذمہ دارانہ اقدام ہے۔

علی صفری کا مزید کہنا تھا کہ امریکہ معاہدے کا احترام کرے یا ذمہ داریوں سے دستبردار ہو، ایران توقعات سے زیادہ طاقتور اور ہر جنگ کیلئے تیار ہے۔



  تازہ ترین   
آبنائے ہرمز مکمل بند، یکطرفہ معاہدوں کا دور ختم ، قیمت چکانا پڑے گی: باقر قالیباف
پاسداران انقلاب کا آبنائے ہرمز مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان
جنوبی ایران کے مختلف ساحلی شہروں میں دھماکوں کی آوازیں، متعدد مقامات متاثر
ایران کے کویت، بحرین، امارات، اردن، قطر اور عمان میں امریکی اہداف پر حملے
عمان کی ایران کو آبنائے ہرمز میں دو الگ الگ بحری راستوں کی تجویز
امریکی حملوں کا جواب ضرور دیا جائے گا، مشیر علی صفری
ایران کو اپنے غلط فیصلوں کی قیمت چکانی پڑ رہی ہے: امریکی وزیرِ دفاع
امریکا کے ایران پر تازہ حملے، سینٹ کام کا 140 فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر