آٹا مزید مہنگا، 20 کلو کا تھیلا 2900 روپے تک فروخت

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)ملک میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ادارہ شماریات کی دستاویز کے مطابق 20 کلو آٹے کے تھیلے کی زیادہ سے زیادہ قیمت 2900 روپے تک پہنچ گئی۔کراچی کے شہری ملک میں سب سے زیادہ مہنگا آٹا خرید رہے ہیں۔ کراچی میں 20کلو تھیلے کی قیمت 2900، اسلام آباد، کوئٹہ اور خضدار میں 2800 جبکہ پشاور میں2750 روپے تک پہنچ گئی۔ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ راولپنڈی میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2747 ، حیدرآباد میں 2740 ،بنوں میں 2700، سکھرمیں2560، لاڑکانہ میں 2500، ملتان میں 2420 ، گوجرانوالہ،بہاولپور میں 2400 ،سیالکوٹ میں 2333روپے ، فیصل آباد میں 2300 جبکہ لاہور میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت2250 روپے تک اور سرگودھا میں قیمت 2240 روپے تک ہے ۔



  تازہ ترین   
حماس کا غزہ حکومت سے دستبرداری کا اعلان، انتظامی کمیٹی تحلیل
سندھ طاس معاہدے پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، جنگ لڑنا پڑی تو لڑیں گے: بلاول بھٹو
قومی تعلیمی ایمرجنسی کے دو سال بعد بھی ملک میں اڑھائی کروڑ بچے سکول سے باہر
امریکہ کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد مشکل مگر ممکن ہے: باقر قالیباف
انویسٹ پاک پورٹل کا افتتاح، حکومت سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات دینے کیلئے پُرعزم
صدر زرداری آج سے 9 جولائی تک کرغزستان کا سرکاری دورہ کریں گے
اسرائیلی وزیرِ دفاع کی ایرانی قیادت ختم کرنے کی دھمکی
شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کا تعزیتی جلوس تہران میں رواں دواں، لاکھوں افراد شریک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر