امریکا کیخلاف جدوجہد میں ایرانی قوم فاتح بن کر ابھرے گی: دیمتری میدودیف

تہران(نیشنل ٹائمز) روس کے سابق صدر دیمتری میدودیف نے کہا کہ امریکا کے خلاف جدوجہد میں ایرانی قوم فاتح بن کر ابھرے گی۔

روس کے سابق صدر دیمتری میدودیف نے ایران میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ایرانی قوم امریکا یا کسی بھی دوسرے ملک کے دباؤ میں نہیں آئے گی، آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر روس بھی ایران کے دکھ میں شریک ہے، سپریم لیڈر کی شہادت نے ایرانی قوم کو متحد کر دیا۔

روسی وفد کی ایران کے صدر سے بھی ملاقات ہوئی، مسعود پزشکیان نے ایران روس سٹریٹجک معاہدوں پر عمل میں تیزی پر زور دیا۔



  تازہ ترین   
پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم منظور، پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت
آزاد کشمیر انتخابات: ن لیگ سب سے آگے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جائے: رانا ثناء
پاکستان اور امریکا کی سٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط ہو رہی ہے: اسحاق ڈار
کل سے بارشوں کا نیا طاقتور سپیل داخل ہونے کا امکان، سیلاب کا خدشہ
امریکا کی غیر قانونی بحری ناکہ بندی مزید کشیدگی تصور ہوگی: ایرانی فوج
میر پور ڈویژن کے انتخابات: ن لیگ 7 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کی 4 سیٹیں
حملے عارضی طور پر روکے، مذاکرات ناکام ہوئے تو فوجی کارروائی ہوگی: ٹرمپ
میرپور نے شیر پر مہر لگا کر اعلان کر دیا ترقی ن لیگ سے جڑی ہے: مریم اورنگزیب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر