امریکا :روزگار اعداد و شمار کے بعد ڈالر کی قدر میں نمایاں کمی ، عالمی منڈیوں میں اتار چڑھاؤ

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)امریکا میں روزگار کے اعداد و شمار کے بعد عالمی مالیاتی منڈیوں میں اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا ہے۔

 جبکہ ڈالر کی قدر میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔خبر ایجنسی کے مطابق جون میں امریکا میں صرف 57 ہزار نئی ملازمتیں پیدا ہوئیں، بے روزگاری کی شرح معمولی کمی کے ساتھ4اعشاریہ2فیصد ریکارڈ کی گئی۔ مارکیٹ تجزیہ کاروں کا اندازہ تھا کہ جون میں کم از کم1لاکھ15ہزار نئی ملازمتیں پیدا ہوں گی، تاہم یہ ہدف حاصل نہ ہو سکا۔ اس خبر کے بعد امریکی ڈالر جاپانی ین کے مقابلے میں ایک فیصد سے زائد گر گیا۔ ماہرین کے مطابق کمزور لیبر ڈیٹا نے امریکی فیڈرل ریزرو کی شرح سود میں فوری اضافے کی توقعات کم کر دی ہیں۔



  تازہ ترین   
ہماری پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، کابل، قندھار اور جلال آباد سے نہیں: فیصل کریم کنڈی
وفاق کے پاس خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگانے کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا تھا: اسحاق ڈار
ترقیاتی منصوبوں کی قربانی دے سکتے ہیں، سکیورٹی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا: گورنر کے پی
کوئٹہ کے قریب پاک فوج کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دونوں پائلٹ شہید
صدر زرداری کی سیکرٹری خارجہ سے ملاقات، عالمی تعلقات مضبوط بنانے پر زور
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے برازیلی فوجی وفد کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
ریاض کے کنگ خالد ایئرپورٹ پر حملہ، ایک پاکستانی جاں بحق، 11 افراد زخمی
ٹرمپ کا روس اور یوکرین کے درمیان توانائی جنگ بندی کا اعلان، زیلینسکی کا خیرمقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر