ٹرمپ اگلے سال بھارت کا دورہ کریں گے :امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے بھارتی خبر رساں کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ امریکا اگلے سال کے اوائل میں صدر ٹرمپ کے دورہ بھارت کی تیاری کر رہا ہے۔

 یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارتی معاہدے پر جاری مذاکرات کے دوران ہو گا۔روبیو نے بتایا کہ وہ خود بھی صدر کے دورے کی راہ ہموار کرنے کیلئے رواں سال بھارت جائیں گے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت گزشتہ کئی ماہ سے امریکا پر ٹرمپ کے دورے کیلئے زور دے رہا ہے ،تاہم گزشتہ ایک سال کے دوران بھارت اور امریکا کے تعلقات متعدد محاذوں پر کشیدہ رہے۔



  تازہ ترین   
ریاض کے کنگ خالد ایئرپورٹ پر حملہ، ایک پاکستانی جاں بحق، 11 افراد زخمی
ٹرمپ کا روس اور یوکرین کے درمیان توانائی جنگ بندی کا اعلان، زیلینسکی کا خیرمقدم
پاکستان، مصر اور ترکیہ کی سعودیہ کیخلاف حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت
سعودی فوجی اتحاد کا حوثی ملیشیا کو بھر پور جواب دینے کا اعلان
امریکا کی یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی اور انٹیلی جنس تبادلہ بند کرنے کی دھمکی
ایران کی سعودیہ کو یمن سے مذاکرات کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر نے منظوری دے دی
خیبرپختونخوا میں ہر روز دہشت گردی، پانی سر سے اوپر، فیصلے کا وقت آ گیا: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر