ایران کایکم جولائی سے دبئی کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان

تہران (نیشنل ٹائمز)ایرانی سول ایوی ایشن نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران اور دبئی کے درمیان پروازیں یکم جولائی سے دوبارہ شروع ہوں گی۔

ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اماراتی اور ایرانی سول ایوی ایشن حکام نے پروازوں کیلئے ضروری اجازت نامے جاری کر دئیے ۔ابتدائی طور پر ایرانی ایئرلائنز کی پروازیں دبئی جائیں گی، ضروری اقدامات کے بعد دیگر ایئرلائنز کی پروازیں یہ روٹ استعمال کریں گی۔میڈیا رپورٹ میں ایرانی سول ایوی ایشن کا مزید کہنا تھا کہ بین الاقوامی روٹس پر پروازوں کی بحالی ابھی زیرِ غور ہے ،دیگر پروازوں کی بحالی متعلقہ حکومتی اتھارٹی کی منظوری سے مشروط ہو گی۔



  تازہ ترین   
ریاض کے کنگ خالد ایئرپورٹ پر حملہ، ایک پاکستانی جاں بحق، 11 افراد زخمی
ٹرمپ کا روس اور یوکرین کے درمیان توانائی جنگ بندی کا اعلان، زیلینسکی کا خیرمقدم
پاکستان، مصر اور ترکیہ کی سعودیہ کیخلاف حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت
سعودی فوجی اتحاد کا حوثی ملیشیا کو بھر پور جواب دینے کا اعلان
امریکا کی یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی اور انٹیلی جنس تبادلہ بند کرنے کی دھمکی
ایران کی سعودیہ کو یمن سے مذاکرات کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر نے منظوری دے دی
خیبرپختونخوا میں ہر روز دہشت گردی، پانی سر سے اوپر، فیصلے کا وقت آ گیا: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر