وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 589 ہو گئی

کاراکاس (نیشنل ٹائمز) وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگیز نے تصدیق کی ہے کہ حالیہ تباہ کن زلزلوں میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 589 ہو گئی ہے، جبکہ 2,980 افراد زخمی ہیں۔

بدھ کے روز ایک منٹ کے اندر آنے والے دو طاقتور زلزلوں سے متعدد رہائشی اور تجارتی عمارتیں منہدم ہو گئیں، جبکہ سیکڑوں افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کی اطلاعات ہیں۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور ریسکیو ٹیمیں متاثرین کو نکالنے میں مصروف ہیں۔



  تازہ ترین   
لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہری خوفزدہ
بھارت خفیہ کارروائیوں، پراکسی عناصر کے ذریعے امن خراب کر رہا ہے: وزیراعظم
ایران کی دبئی کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کی تیاریاں مکمل، تاریخ کا اعلان
ایران نے کشیدگی بڑھائی تو تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائیگا: امریکہ کی دھمکی
وینزویلا کے اثرات، بلوچستان میں کل سے اب تک 5 زلزلے ریکارڈ، مزید جھٹکوں کا امکان
سکیورٹی فورسز کی خاران اور مستونگ میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک
امریکہ کو جواب، ایران کا امریکی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
ایران نے کشیدگی بڑھائی تو تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائیگا: امریکہ کی دھمکی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر