ایمازون کا بھارت میں 13 ارب ڈالر اضافی سرمایہ کاری کا اعلان

نئی دہلی(نیشنل ٹائمز)عالمی ای کامرس کمپنی ایمازون نے بھارت میں مصنوعی ذہانت اور کلاؤڈ انفراسٹرکچر کے شعبے کو وسعت دینے کے لیے 2030 تک مزید 13 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے ۔

کمپنی کے مطابق یہ سرمایہ کاری ممبئی اور حیدرآباد میں ڈیٹا اور اے آئی انفراسٹرکچر کی ترقی پر مرکوز ہوگی۔ یہ اعلان ایمازون کے سی ای او اینڈی جیسی اور بھارتی وزیر اعظم مودی کی ملاقات کے بعد سامنے آیا۔ کمپنی نے کہا کہ 2010 سے 2030 تک بھارت میں اس کی مجموعی سرمایہ کاری 88 ارب ڈالر سے تجاوز کر جائے گی۔ ایمازون کا کہنا ہے کہ اس منصوبے سے 35لاکھ نئی ملازمتیں اور 15لاکھ چھوٹے کاروباروں کو فائدہ پہنچے گا۔



  تازہ ترین   
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال
صدر ٹرمپ کا سعودیہ پر حملوں پر اظہار تشویش، حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانا عمرہ زائرین کی سلامتی خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے: سعودیہ
اردن کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان
ایران کی خطے کے ممالک کو امریکا پر بھروسہ کرنے پر سنگین نتائج کی وارننگ
غیر قانونی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر