اسرائیلی صدرکا ہیلی کاپٹرپرندوں کے غول سے ٹکرا گیا،ہنگامی لینڈنگ

یروشلم (نیشنل ٹائمز)اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کو لے جانے والا فوجی ہیلی کاپٹر پرندوں کے غول سے ٹکرانے کے بعد ہنگامی لینڈنگ پر مجبور ہوگیا۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق صدر ہرزوگ یروشلم میں یادگاری تقریب میں شرکت کے بعد شمالی اسرائیل جا رہے تھے کہ پرواز کے کچھ دیر بعد ہیلی کاپٹر کو برڈ اسٹرائیک کا سامنا کرنا پڑا۔ پائلٹ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے محفوظ لینڈنگ کر لی۔ واقعے میں صدر، فضائی عملے یا دیگر سوار افراد کو کوئی نقصان نہیں پہنچا، جبکہ ہیلی کاپٹر کو بھی بظاہر بڑا نقصان نہیں ہوا۔ بعد ازاں صدر ہرزوگ کو دوسرے ہیلی کاپٹر کے ذریعے منزل کی جانب روانہ کر دیا گیا۔



  تازہ ترین   
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال
صدر ٹرمپ کا سعودیہ پر حملوں پر اظہار تشویش، حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانا عمرہ زائرین کی سلامتی خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے: سعودیہ
اردن کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان
ایران کی خطے کے ممالک کو امریکا پر بھروسہ کرنے پر سنگین نتائج کی وارننگ
غیر قانونی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر