ڈونلڈ ٹرمپ نیویارک ٹائمز کی خبر پر بر س پڑے

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)امریکی صدر ٹرمپ نیویارک ٹائمز کی خبر پر بر س پڑے ، انہوں نے کہا کہ 4 ماہ کی ایران جنگ کے بعد زیادہ تبدیلی نہ لانے کانیویارک ٹائمزکا دعویٰ غلط ہے ۔۔۔

، ایران کی فوج،بحریہ اورفضائیہ ختم ہوچکی ہے ،لانچنگ پیڈز، میزائل ڈرونز کی تیاری کی ایرانی صلاحیت تقریباً ختم ہوچکی ہے ، ایرانی اعلیٰ قیادت ختم ہوچکی ہے ۔آبنائے ہرمز کھلی ہوئی ہے اور تیل کی ترسیل جاری ہے ، امریکی سٹاک مارکیٹ ریکارڈ سطح پر ہے ، یہ وہ تبدیلیاں ہیں جو رونما ہوئی ہیں۔



  تازہ ترین   
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال
صدر ٹرمپ کا سعودیہ پر حملوں پر اظہار تشویش، حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانا عمرہ زائرین کی سلامتی خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے: سعودیہ
اردن کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان
ایران کی خطے کے ممالک کو امریکا پر بھروسہ کرنے پر سنگین نتائج کی وارننگ
غیر قانونی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر