اسرائیل نے ابراہیمی مسجد کا کنٹرول فلسطینی انتظامیہ سے چھین لیا

الخلیل(نیشنل ٹائمز)اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو کے وزیرِ خزانہ بیزلیل سموتریچ نے مقبوضہ مغربی کنارے کے تاریخی شہر الخلیل (ہیبروں) میں واقع مسلمانوں کے مقدس مقام مسجدِ ابراہیمی پر فلسطینی اتھارٹی کا انتظامی کنٹرول ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔۔۔

صدر محمود عباس کے دفتر اور فلسطینی اتھارٹی نے اس یکطرفہ اقدام کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے ۔ فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان ماضی میں ہوئے معاہدوں اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے ۔ ابراہیمی مسجد جہاں حضرت ابراہیمؑ اور دیگر انبیاء کرام کے مزارات ہیں مسلم، یہودی اور مسیحی برادریوں کیلئے یکساں مقدس مانی جاتی ہے ۔ 1997 کے ایک باہمی معاہدے کے تحت اس کا انتظام فلسطینیوں کے پاس تھا، تاہم حالیہ برسوں میں اسرائیل نے اس معاہدے کو مسلسل کمزور کیا ہے ۔ 



  تازہ ترین   
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال
صدر ٹرمپ کا سعودیہ پر حملوں پر اظہار تشویش، حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانا عمرہ زائرین کی سلامتی خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے: سعودیہ
اردن کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان
ایران کی خطے کے ممالک کو امریکا پر بھروسہ کرنے پر سنگین نتائج کی وارننگ
غیر قانونی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر