ایم او یو میں واضح کہا ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہوگا: ٹرمپ

پیرس:(دنیا نیوز) امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایم او یو میں واضح کہا ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہو گا۔

اماراتی صدر شیخ زید بن النہیان سے ملاقات ہوئی ، ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ جمعہ تک آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر کھول دیا جائے گا۔

ایران معاہدہ لبنان پر اسرائیلی حملے کے باوجود برقرار رہ سکتا ہے: ٹرمپ، امیر قطر سے گفتگو

اُنہوں نے کہا کہ ایران معاہدے کا متن رسمی ترتیب میں جاری کریں گے، توقع ہے کہ ایران ڈیل کا دوسرا مرحلہ جلد شروع ہو جائے گا، ایم او یو میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہوگا۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران ڈیل پر نیوز کانفرنس کریں گے، جمعہ تک آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر کھول دیا جائے گا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ چند دنوں میں میڈیا کے ساتھ ایرانی مفاہمت پر جائیں گے، ایران ڈیل کو نظرثانی کے لیے کانگریس کو بھیجیں گے۔



  تازہ ترین   
پنجاب کا 5 ہزار 903 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 7 پنشن میں 3.5 فیصد اضافے کی تجویز
ایم او یو میں واضح کہا ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہوگا: ٹرمپ
لبنان پر اسرائیلی حملہ معاہدے کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا: ایران
کشمیر میں فارن فنڈڈ تنظیم مہاجرین نشستوں پر بلیک میل کر رہی ہے: خواجہ آصف
پنجاب: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد، پنشن میں 3.5 فیصد اضافہ تجویز
پنجاب حکومت 5131 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرے گی، تنخواہ، پنشن میں 7 فیصد اضافہ متوقع
ایران کو 300 ملین ڈالرز دینے کی باتیں مخالفین کا سیاسی پراپیگنڈا ہے: ٹرمپ
ایران کو زرمبادلہ اثاثوں کی پہلی قسط موصول





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر